4 مئی 2026 - 12:14
مآخذ: ابنا
امریکہ کے فیصلہ کرنے کی حدور محدود ہو چکی ہیں

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اینٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے لیے انتخاب محدود ہو گیا ہے اور  امریکی صدر کو دو میں سے ایک راستہ اختیار کرنا ہوگا یا جنگ یا ایران کے ساتھ معاہدہ۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اینٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے لیے انتخاب محدود ہو گیا ہے اور  امریکی صدر کو دو میں سے ایک راستہ اختیار کرنا ہوگا یا جنگ یا ایران کے ساتھ معاہدہ۔

خفیہ ادارے نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر لکھا کہ ایران کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کا پیغام پینٹاگون تک پہنچ چکا ہے، جبکہ چین، روس اور یورپ نے واشنگٹن کے خلاف اپنی زبان تبدیل کر دی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ صدر نے کانگریس کو بھی ایک انفعالی خط لکھا، اور ایران کے مذاکراتی شرائط کو قبول کرنے کی ضرورت کو واضح کیا گیا۔ تنظیم نے نتیجہ اخذ کیا کہ امریکہ کے فیصلہ کرنے کی جگہ محدود ہو چکی ہے اور انتخاب کے لیے دو ہی آپشن باقی ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha